آخر اشرف آصف جلالی کون ہے ؟؟
آخر اشرف آصف جلالی کون ہے ؟؟ جانئے اس تحریر میں۔۔!۔
یہ 80 کی دہائی کا وسط ہے صوفی غلام سرور صاحب قبلہ حافظ الحدیث سید محمد جلال الدین مشہدی سے کہہ رہے ہیں
آصف اشرف نے میٹرک میں 700 سے زیادہ نمبر لئیے ہیں
ہر کالج کے دروازے اس کے لئیے کھلے ہیں مگر وہ کہتا ہے میں عالم دین بنوں گا
قبلہ حافظ الحدیث کامل اخلاص کے ساتھ اس ہونہار طالب علم کی زہنی استعداد کے مطابق نیا استاد لانے کا فیصلہ کرتے ہیں اور یوں دارالعلوم بھکھی شریف کے ستاروں میں عطاء محمد بندیالوی صاحب کا اضافہ ہوتا ہے
وہ زمانہ طالب علمی سے ہی ہمارا ہیرو ہے
آصف اشرف یہ کر رہا ہے
یہ پڑھ رہا ہے
یہ سنا رہا ہے
بڑے استادوں نے یہ کہا آصف اشرف کیلئیے
اور وہ دن بھی آیا جب بڑے بڑے ریکارڈ ٹوٹ گئے
اور بڑے بڑے ریکارڈ بن گئے
تنظیم المدارس کے امتحان میں بورڈ ہی ٹاپ نہیں کیا
پچھلے ریکارڈ توڑ ڈالے
کھرا جاٹ ہے عزم اور دھن کا پکا
شرافت،نجابت،متانت کا پیکر
اب وہ جامعہ بغداد جا رہا ہے
اب وہ پی ایچ ڈی کر رہا ہے
دیکھتے ہی دیکھتے ہر طرف چھا گیا ہے
مگر یاد رکھئیے
اسکو پہچاننے کیلئیے،جاننے کیلئیے
حافظ الحدیث علیہ رحمہ
عطاء محمد بندیالوی علیہ رحمہ
شاہ احمد نورانی علیہ رحمہ
استاز نواز صاحب علیہ رحمہ
جیسی نظر عام نہیں ہے یہ وہ ہستیاں ہیں جن کو اشرف آصف پہ ناز تھا اور ناز ہے
تم کل بھی زمانے کے عمومی مزاج سے ہٹ کر چلے
تم آج بھی اسی بھی راہ پر خار پہ ہو
سلام تمہارے حوصلے اور استقامت کو.....

Comments
Post a Comment