Posts

Last year merit list of Punjab University

Image
Dear Students here are some merits of Last year.  University of the punjab.  CLOSING MERIT 2019 & FEE STRUCTURE FOR BATCH 2019 Programs Closing Merit ( M) Closing Merit ( E ) Fee ( M ) Fee ( E ) BS Physics  90.42% 89%  26000 55000 MSc Physics  77% 70%  26000 60000 M.A Library  75% 74%  18000 36000 BS Math  88.5% 87.4%  18000 45000 MSc Math  83.3% 75.4%  26000 55000 BS Statics  78% 74%  15000 30000 MSc Statics  64% 55%  18000 37000 MSc Bio state  65% 59%  25000 60000 BS Political Science  76% 75%  18000 37000 BS Microbiology  89.4% 88.5%  26000 55000 MSc Microbiology  80.37% 77%  26000 60000 BS Agriculture  80% 65%  21000 40000 BS English 1432  1264  26000 55000 BS Economics  77% 72%  25000 60000 MSc Economics  68% 65%  26000 55000 BS Biochemistry  91.33% 90.2%  26000 60000 BS Biotechnology  90.4% 89.9%  26...

Guidlines for the Post of Lecturer

Image
Department_HED. Scale: BS-17 Eligibility: (MA,MSc or BS in relevant subject) Age: 22 to 28( 5 yr relaxation and 8 yrs for females). Procedure for Apply 1.   Advertisement Announed through Daily JANG News by Punjab Public Service Commission. 2.  Apply online through PPSC website  by depositing Chalan PKR 600. 3. Centers for Exam are  Lahore, Rawalpindi, BWP,Multan, Fsd, Sgd. This advertisment Announced Almost every 2 to 3 Years after by concerned department through PPSC. Selection criteria for the post of Lecturer (In any subject) Test _100 Marks(In final Merit it is to half i.e 50) Interview 100 Acedamic  40 Higher Qualification(i.e Mphil.Phd) 10 Total Marks for final Merit 200. Test Syllabus. Qualification (Main subject in which candidate did his/her BS or Master degree) Based Mcqs__80. General (Basic English, current affair, General knowlege, Pak.std, islamiat, Basic maths, Every day science each Contain 2 to 3 mcqs) total 20. Total marks= 100 Test Preper...

خود کو مضبوط کیسے کریں؟؟ ??How to Motivate Yourself

Image
کبھی سوچا ہے کہ تمہارے راستے میں جو دشواریاں پیش آ رہی ہیں ان کی وجوہات کیا ہو سکتی ہیں؟ نہیں۔۔بس یہی رونا دھونا کہ میری تو قسمت ہی ایسی ہے۔۔ایک آزمائش خدا کی طرف سے ہوتی ہے اور ایک وہ جس میں ہم خود پھنسنا چاہتے ہیں۔ہماری سوچ اور خیالات کی دنیا۔۔۔تم محض خیالات کی دنیا میں جی رہے ہو،تمہاری کامیابی صرف خیالی ہے،تمہارے رشتے خیالی ہیں،ہاں ناں ایسا ہی تو ہے۔تم خیال کرتے ہو لیکن اس خیال یا ارادے کو عملی جامہ نہیں پہناتے،تم میری طرح کی لکھی گئی کئی اور پوسٹس اور ویڈوز دیکھ کر خود کو دو دن کیلئے مظبوط تو کرتے ہو لیکن پھر ثابت قدم نہیں رہتے،ہاں!تم خود ہارنا چاہتے ہو۔۔تم انسانوں پر انحصار کرتے ہو اور ان کے آگے پیچھے پھرتے ہو ،وہ انسان جو مطلب پڑنے پر تیری طرف نگاہ کرتے ہیں اور تم کائنات کے اس بادشاہ کو ہمیشہ نظر انداز کرتے ہو جو 24/7 تمہاری طرف دیکھتا ہے۔تم لوگوں سے مانگتے ہو وہ پیٹھ پیچھے تمہیں منگتا بولتے ہیں،اور تم کائنات کے مالک سے مانگتے ہو تو وہ فرشوں میں بیٹھ کر تیری غیر موجودگی میں تیری تعریف کرتا ہے۔۔پتہ ہے کیا؟ تم نے ناں محض چند مٹی کے بتوں کو اپنا دائمی ساتھی سمجھ لیا ہے،تم ان کے مطاب...

عذاب الہی کی وجوہات

Image
راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کر لی عاصمہ بی بی  نے نیہا نامی لڑکی سے شادی کی عاصمہ بی بی  نے شادی کیلئے   اپناشناختی کارڈ تبدیل کروا کر نام آکاش رکھ لیا دونوں لڑکیوں نے عدالت میں پیش ہو کر کورٹ میرج کی نیہا علی کے والد نے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر کر دی  عدالت نے دونوں لڑکیوں کو 15 جولائی کو طلب کر لیا نکاح نامہ  بھی کنونمنٹ بورڈ  راولپنڈی کی وارڈ نمبر10میں  رجسٹرڈ ہوا دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں عدالت نے ایس ایچ او ٹیکسلا اور دونوں لڑکیوں کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے 15 جولائی کو طلب کر لیا ہے  پٹیشن فائل کی گئی ہے عوام کو بتایا جائے کہ ہماری شریعت میں ایسا ممکن نہیں  ہے نا ہی ہماری شریعت ایسے کام کی اجازت دیتی ہے.۔۔۔ استغفار استغفار استغفار استغفار استغفار استغفار استغفار ۔۔۔۔ یہ مسلمان گھر کی بیٹیاں ہیں ۔۔ بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر یہ دین سے بہت دوری کا نتیجہ ہے اسلام تو مکمل ضابطہ حیات ہے لیکن جو لوگ لبرل خود کو شو کروانے کے لیے اپنے بچوں کو آزادی کے نام پر آوارگی  دے دیتے ہیں اور دین کو پرانی کوئی روایات مانتے ہ...

صنف نازک پر تشدد

Image
  تشددکی ویسےتو کئ اقسام ھیں لیکن آج جس تشدد بارے میں اظہار خیال کرنے لگی ھوں وہ صرف صنف نازک تک محدود ہے۔پاکستان ایک ترقی پزیر ملک ہےجو کافی حدتک تو عورتوں کو ان کے حقوق دلانے اور اس فرسودہ نظام کے قائم کردہ تشدد سے چھٹکارا پا نے میں کافی حد تک کامیاب تو ہوا ہے۔ لیکن جو آزادی اور مقام اسلام نے عورت کو دیا ہے اس کو حاصل کرنے میں شائد ہمیں ابھی اور کئ صدیاں طے کرنا پڑیں گی۔ تشددصرف  جسمانی طور پر ایذاء پہنچانے کا ہی نام نہیں ہے بلکہ ذہنی تشدد بھی کسی اذیت سے کم نہیں۔ جسمانی تشدد زدہ شخص تو شائد اپنی زندگی دوبارہ احسن طریقے سے مرتب کر سکتا ہے لیکن ذہنی تشدد زدہ شخص کے لئے ایک نئے سرےسے زندگی کو ترتیب دینا بہتہی مشکل ہے۔ اور اسی  تشدد کے زیر اثر بہت سے لوگ خودکشی کرنے    پرمجبور ہو جاتے ہیں۔جن میں خوا تین بھی سر فہرست  ہیں۔ نجانے وہ مسیحا کب آئے گا جس کے آنے سے تشدد جیسے واقعات میں کمی ہو گی اور بلآخر لوگ اس خوف زدہ کرنے والے لفظ سے بھی نا واقف ہو جا ئیں گے۔ انسان کو حیوان ناطق تو ضرور کہا گیا ہے ۔ لیکن انسان حیوان کا روپ  تب دھار لیتا ہے جب اپنے نفس پر ق...
Image
نمک  نمک  نمک  کہا جاتا ہے کہ پاکستان اور انڈیا کے مابین  1947 میں دو بڑے معاہدے ہوٸے جس میں ایک تو پانی کا تھا دوسرا نمک کا۔ پہلا یہ تھا کہ جنگ ہو یا امن انڈیا، پاکستان کا پانی نہیں روکے گا نا دریاؤں پہ ایکسٹرا ڈیم بناٸے گا۔ دوسرا معاہدہ بھی کچھ ایسا ہی تھا کہ پاکستان جنگ یا امن دونوں صورتوں میں انڈیا کو نمک کی سپلائی بند نہیں کرسکے گا۔ پہلے معاہدے کا کیا انجام ہوا وہ آپ سب کے سامنے ہے کہ انڈیا نے ہمارا پانی روکا یا نہیں وہ تو شائد آپ جانتے ہی ہونگے؟ نہیں جانتے چلیں آپکو بتاتا چلوں انڈیا آپکو چلو بھر پانی دینے کو بھی راضی نہیں پاکستان آنے والے تمام دریاؤں پہ سینکڑوں ڈیمز بنا چکا ہے اور جو پانی ان ڈیمز میں سے بچ جاٸے تو وہ پانی آپ پہ احسان کیا جاتا آپکی طرف بھیج دیا جاتا احسان کرکے۔ یہ تو تھا اس معاہدہ کا احوال جسکو نبھانے کا پابند انڈیا تھا  اب بات کرتے ہیں دوسرے معاہدہ کی جسکا پابند پاکستان تھا  وہ معاہدہ تھا نمک کا کہ پاکستان نمک سپلائی دیتا رہے گا یاد رہے اس معاہدہ پہ ریٹ کے حوالے سے کوئی شِق موجود نہیں کہ پاکستان کتنا ریٹ لگاتا یا کس قیمت پ...

آئ ایس آئ سپریم کورٹ اور تحریک لبّیک پاکستان..!

Image
*آئ ایس آئ سپریم کورٹ اور تحریک لبّیک پاکستان* بغیر کسی تہمید و تفصیل اور پس منظر کے کہ فیض آباد میں کیا ہوا ، آئ ایس آئ نے کیا کیا ، حکومت نے کیا کیا ، عدالت نے کیا کیا میں آج کے جسٹس فائز عیسی کے سنائے جانے والے غیر قانونی فیصلے کی مذمت کرتے ہوۓ کچھ سوالات عدالت عظمیٰ میں بیٹھے غیر عظیم جج صاحب (کیوں کہ عظیم جج اتنے کھوکھلے اور غیر منصفانہ فیصلے نہیں کرتے) سے کرنا چاہتا ھوں۔ 1۔ دنیا جانتی ہے کہ فیض آباد دھرنے میں تحریک لبّیک پاکستان کے مرکزی امیر امیرالمجاہدین اور 1500/1800 نہیں بلکہ ہزاروں عاشقان رسول ﷺ نے جس ناموس پر پہرہ دینے کے لئے بیٹھے تھے وہ انکی ذات کا مسئلہ نہیں بلکہ قانون ختم نبوت ﷺ میں ترمیم کے احتجاج میں تھا۔ کیا ریاست اسلام کی اسلامی سپریم کورٹ کے منصف مسلمان ججوں نے اسلام کے اس بنیادی اور حساس ترین مسئلے پر ترمیم کرنے والوں کے خلاف کوئی ایکشن لیا؟ حیرت ہے کہ آئ ایس آئ نے آپکو آج رپورٹ دی اور آپ نے آج ھی اس کو پبلک بھی کیا اور مسترد بھی کیا جبکہ راجہ ظفر الحق کی رپورٹ آپکے پاس پہنچے کم و بیش ایک ماہ ہونے والا ہے؟ اس پر اس مجرمانہ خاموشی کا کہیں یہ مطلب تو نہیں کہ ...