عذاب الہی کی وجوہات


راولپنڈی میں لڑکی نے لڑکی سے شادی کر لی عاصمہ بی بی 
نے نیہا نامی لڑکی سے شادی کی عاصمہ بی بی  نے شادی کیلئے   اپناشناختی کارڈ تبدیل کروا کر نام آکاش رکھ لیا دونوں لڑکیوں نے عدالت میں پیش ہو کر کورٹ میرج کی نیہا علی کے والد نے ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں رٹ دائر کر دی  عدالت نے دونوں لڑکیوں کو 15 جولائی کو طلب کر لیا نکاح نامہ  بھی کنونمنٹ بورڈ  راولپنڈی کی وارڈ نمبر10میں  رجسٹرڈ ہوا

دونوں لڑکیاں ٹیکسلا کی رہائشی ہیں
عدالت نے ایس ایچ او ٹیکسلا اور دونوں لڑکیوں کو نوٹسسز جاری کرتے ہوئے 15 جولائی کو طلب کر لیا ہے  پٹیشن فائل کی گئی ہے عوام کو بتایا جائے کہ ہماری شریعت میں ایسا ممکن نہیں  ہے نا ہی ہماری شریعت ایسے کام کی اجازت دیتی ہے.۔۔۔

استغفار استغفار استغفار استغفار استغفار استغفار استغفار ۔۔۔۔ یہ مسلمان گھر کی بیٹیاں ہیں ۔۔ بہت دکھ ہوا یہ خبر سن کر یہ دین سے بہت دوری کا نتیجہ ہے اسلام تو مکمل ضابطہ حیات ہے لیکن جو لوگ لبرل خود کو شو کروانے کے لیے اپنے بچوں کو آزادی کے نام پر آوارگی  دے دیتے ہیں اور دین کو پرانی کوئی روایات مانتے ہیں انکے گھروں میں ایسا    ہی گند پڑتا ہے ۔۔۔۔۔ جب لوگ دین سے دور ہوتے ہیں تب ہی معاشرےاور گھر تباہ و برباد ہوتے ہیں ۔۔۔ جس انسان کو نکاح کا مطلب نہیں پتا وہ تو جانور سے بھی پرلے درجے کا ہے۔۔۔۔ یہ سارا قصور اپنے ہی والدین کا ہوتا ہے جب بچی ایسی خرافات کا حصہ ہے تو انکو کون سا نہیں پتا چل رہا ہوتا۔۔۔ مرد اور عورت کا جوڑا اللہ نے بنا دیا پہلارشتہ ہی انکا بنا تو انکا پیار ہونا بھی سمجھ میں آتا ہے لیکن یہ سب حد ہو گئی ۔۔۔۔۔
یا اللہ ہماری حالت پر رحم فرما آمین۔۔۔

Comments

Popular posts from this blog

خادم حسین رضوی کی "گالیاں" اور سیاست

آخر اشرف آصف جلالی کون ہے ؟؟