کل سے سوشل میڈیا پر وائرل علامہ خادم حسین رضوی صاحب کے خلاف ویڈیو کی حقیقت

کل سے سوشل میڈیا پر وائرل علامہ خادم حسین رضوی صاحب کے خلاف ویڈیو کی حقیقت ۔۔۔! ۔
یہ مجاھد پپو مراثی ہے پکا یہ سید زادہ کب سے بک رہا ہے یہ سرگودھا میں پھول فروخت کرتا ہے اور نون لیگ کے ساتھ اس کا تعلق ہے یہ اس کے ساتھ میاں ندیم اختر صدر کینٹورنمنٹ بورڈ سرگودھا اور نواز شریف کے جلسہ میں جا رہے ہیں اور اس کا بیٹا ثنا
خوان ہے پیسے لے کہ نعت خوانی کرتا ہے


یہ نون لیگی ہے ثبوت حاضر ہیں
کل ایک ویڈیو کلپ وائرل کیا گیا جس میں ایک شخص سنی بن کر  قبلہ امیرالمجاہدین کے بارے بول رہا ہے کہ آپ نے اس پر تشدد کروایا ہے
اسکی آئی ڈی سے معلوم ہوا ہے کہ یہ پولیس کاملازم ہے اور ن لیگ کا کارندہ ہے


Comments

Popular posts from this blog

خادم حسین رضوی کی "گالیاں" اور سیاست

آخر اشرف آصف جلالی کون ہے ؟؟