دشمن صرف خادم حسین رضوی ..!
رانا ثنا کے مسئلے پر پورے پاکستان کے علماء و مشائخ سراپا احتجاج ہیں۔
جناب امین الحسنات صاحب نے اپنی وزارت چھوڑ دی۔
جناب ریاض شاہ صاحب نے اتفاق مسجد چھوڑ دی۔
جناب سیالوی صاحب نے دھکے مار کر شہباز شریف کو گھر سے نکال دیا۔
جناب حامد رضا نے طاہر القادری سے علیحدگی کرکے اپنے علاقے میں خوب احتجاج کیا جو تاحال جاری ہے۔
بلکہ خود طاہر القادری نے منہاج القرآن کو حکومت سے ملنے والا فنڈ ٹھکرا دیا۔
جناب اویس نورانی نے تو آئندہ ملنے والی سینیٹر کی سیٹ کو لات مار کر حکومت کے خلاف خوب ایمانی غیرت کا ثبوت دیا۔
جناب نظام الدین جامی نے اپنے لاکھوں مریدین کے ہمراہ اسلام آباد پنڈی بند کیا ہوا ہے۔
جناب عرفان مشہدی صاحب تو غم سے نڈھال ہیں پچھلے 2 ماہ سے جذب میں ہیں۔
جناب ابوالخیر زبیر صاحب نے واضح کہہ دیا ہے کہ میرا نون اور اسکے حمایتیوں سے کوئی واسطہ نہیں۔
جناب ثروت اعجاز قادری نے سنی تحریک کے 50 ہزار کارکنان رانے کے گھر پر کھڑے کئے ہوۓ ہیں کہ یہ نکلے اور اسکو ماریں۔
جناب محفوظ مشہدی صاحب نے حکومت سے اعلانیہ
علیحدگی کرلی۔
جناب جمیل شرق پوری صاحب تو خود رانے کے وارنٹ گرفتاری پر وزیر اعظم سے سائن لے چکے ہیں۔
خود بھکی شریف کا خانوادہ عدالت عظمیٰ سے پھانسی کا حکم نامہ لئے پھانسی گھاٹ پر کھڑا ہے
کہ آج اسکو سولی چڑھانا ہے۔
اس کے اور بھی بڑے بڑے نام ہیں جو رانے کے خلاف باقاعدہ پہلے دن سے اعلانیہ سراپا احتجاج ہیں اور اسکو کافر قرار دے چکے ہیں۔
اس کے علاوہ دیگر مکاتب فکر میں وہابی دیوبندی رافضی وغیرہ تو پورا پاکستان جام کئے ہوۓ ہیں۔
*پورے پاکستان میں بس ایک خادم حسین ہی تو ہیں جو رانے کا یار بنا ہوا ہے اور رانے سے پیسے لئے ہوۓ ہیں اور فیض آباد میں رانے کو کلین چٹ دیکر آیا ہے ؟ ہے نا !!!*
خبردار ! اگر جلالی صاحب کو چھوڑ کر کسی نے *خادم حسین* یا تحریک لبّیک یارسول اللہ ﷺ پاکستان کا ساتھ دیا !!! کیا آپکو نہیں پتہ *خادم حسین* ہی کی وجہ سے تو رانا آزاد گھوم رہا ہے۔ *خادم حسین* کی وجہ سے تو قادیانی خوش ہیں اسی *خادم حسین* کی وجہ سے تو رانے پر فتویٰ نہیں لگ رہا اور اسی *خادم حسین* کی وجہ سے تو ملک پاکستان میں نظام مصطفیٰ رائج نہیں هو رہا۔۔۔۔۔
خبردار جو کسی نے ساتھ دیا ۔۔۔۔۔۔
اور آپ جلالی صاحب !
اپنے مشن سے پیچھے نہ ہٹنے کا دعوی کیا ہے نا آپ نے ؟ لگے رہو واقعی آپکا مشن بہت بڑا ہے اور میرے رب کی مشیت دیکھو کہ اتنے بڑے مشن کے لئے میرے رب نے چنا بھی آپکو ہے ۔۔۔۔
*میری👆اس بات پر غور ضرور کرنا جلالی صاحب !!!*
لیکن آپ کے ان سب معمولات کا کیا حشر ہوگا یہ تو مشن کے پیچھے موجود عناصر اور مشن کا انجام بتاۓ گا۔ ان شاء الله

Comments
Post a Comment