الیکشن 2018 کوئی عام الیکشن نہیں کیونکہ ۔۔!
#ضروری #تحریر الیکشن دو ہزار اٹھارہ کوئی عام سال نہیں اس سال میں تمام سیاسی جماعتوں کو اتنا ایک دوسری جماعت سے شکست کا خطرہ نہیں جتنا ان کو #تحریک لبیک یا رسول اللہ سے ہے اس بات کو مد نظر رکھتے ہوئے تمام سیاسی جماعتوں نے موجودہ دو نمبر بکاؤں پیروں اور بکاؤ ملاؤں کو خریدنا شروع کردیا ہے جو تحریک لبیک یا رسول اللہ کے خلاف اپنا کام سرانجام دے رہے ہیں اور دیں گے لحاظ ہر غیرت مند مسلمان جو شخص تحریک لبیک یا رسول اللہ کے بارے میں کوئی غلط بات کرے وہ پکا بکاؤ مال ہوگا اس کا مکمل بائیکاٹ کریں اور یاد رکھیں جو شخص اپنے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے وفا نہیں کرتا وہ آپ اور مجھ سے کیا وفا کرے گا موجودہ تمام سیاسی پارٹیاں غدارِ ناموس رسالت ہیں چاہے وہ ن لیگ ہو پیپلز پارٹی ہو تحریک انصاف ہو ایم کیو ایم ہو جے یو آئی ہو جماعت اسلامی ہو یہ سب امریکی پارٹیاں ہیں جو یہود نصار کے اشاروں پر چلتی ہیں جو پیر یہ مولوی ان جماعتوں کا ساتھ دے یہ ان جماعتوں کے لیے ووٹ مانگے وہ بھی غدارِ ناموس رسالت ہے اس کا بھی بائکاٹ کرنا ہر ایمان والے پر فرض ہے اور تمام عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم صرف اور صرف نظام مصطفیٰ کے لیے تحریک لبیک یا رسول اللہ کو سپورٹ بھی کریں اور ووٹ بھی ۔۔۔۔۔

Comments
Post a Comment