تحریک لبیک یارسول اللہ پر پابندی لگنی چاہیے ۔ سابق چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری

تحریک لبیک یارسول اللّهؐ پر پابندی لگا دو ۔۔!۔
تحریک لبیک یارسول اللہ پر عدالت کے خلاف تضحیک امیز اور گالم گلوچ کرنے پر پابندی لگنی چاہیے ۔ سابق چیف جسٹس جسٹس افتخار محمد چوہدری

عوام کی جانب سے عدلیہ سے مطالبہ کہ وہ خادم رضوی کی جانب سے توہین عدالت کا کب نوٹس لیں گے ۔
چیف جسٹس کی اس بکواس کا عوامی لحاظ سے خوب جواب دیا جارہا ہے

Comments

Popular posts from this blog

خادم حسین رضوی کی "گالیاں" اور سیاست

آخر اشرف آصف جلالی کون ہے ؟؟