وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو نوٹس جاری ۔ہو جائیں گے۔ اسلام آبا د ہائیکورٹ سے تازہ ترین خبر آگئی

ختم نبوت ؐ کا معاملہ : وزیر اعظم اور وزیر اعلیٰ کو نوٹس جاری ۔ہو جائیں گے۔۔۔۔۔۔اسلام آبا د ہائیکورٹ سے تازہ ترین خبر آگئی
نوٹس جاری کریں گے ۔ جسٹس شوکت عزیز حکومت پر برہم اسلام آباد(ویب ڈیسک )فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے راجہ ظفر الحق کمیٹی کی رپورٹ جمع نہ کرانے پر سخت برہمی کا اظہار کیا ہے ۔

جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت کے ساتھ چھپن چھپائی کا کھیل نہ کھیلیں ،آپکو احساس نہیں ختم نبوت کے معاملے پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا،آئندہ سماعت پر رپورٹ جمع نہ ہوئی تو نوٹسز جاری ہونگے،وزیراعظم وزیر داخلہ اور وزیر مذہبی امور کو نوٹسز جاری کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کے دوران حکومت نے رپورٹ جمع کرانے کیلئے 15 دن کی مہلت مانگ لی،

Comments

Popular posts from this blog

خادم حسین رضوی کی "گالیاں" اور سیاست

آخر اشرف آصف جلالی کون ہے ؟؟