یہ کیسی سیاست ہے ؟

یہ کیسی سیاست ہے ؟
زرداری کبھی رائیونڈ پہنچ جاتا ہے اور کبھی قادری کے پاس پہنچ جاتا ہے ۔ کبھی فوج کی اینٹوں سے اینٹیں بجاتا ہے اور کبھی دبئی میں بیٹھ کر فوج کو مافیوں کے پیغام بھجواتا ہے ۔ کبھی رینجرز کے سندھ بلڈنگ کی  کرپشن پکڑنے پر رینجرز کو گالیاں دیتا ہے اور کبھی رینجرز کی منت کرتا ہے کہ سندھ میں رک
جاؤ کیونکہ ہماری پولیس نا اہل ہے ۔

Comments

Popular posts from this blog

خادم حسین رضوی کی "گالیاں" اور سیاست

آخر اشرف آصف جلالی کون ہے ؟؟