خبردار رہیں ۔۔! خریداری شروع ہے ۔۔
خبر دار رہیں!!!!
پنچاب میں مسلم لیگ ن کے ممکنہ ووٹ بینک کی بحالی کے لئے سازشی پلان تیار کرلیا گیا اب دیکھتے ہیں کون سے مراعات یافتہ مولوی،پیر،اور گدی نشین تحریک لبیک یارسول صلی اللہ علیہ وسلم کیخلاف سرگرم ہوکر درباری ہونے کا حق ادا کرتے ہیں...
یاد رہے اب نون لیگ باقاعدہ سنیت کا پرچار بھی کرے گی آزاد کشمیر میں مرزائیوں کو کافر قرار دینے کی قانون سازی اس سلسلہ کی پہلی کڑی ھے اور نون لیگ اس بیانیے کیساتھ 2018 کے الیکشن میں داخل ہوگی کہ ہم تو محافظ ہیں ختم نبوت کے،ہم نے تو آزاد کشمیر میں بھی قانون سازی کی...
لیکن یہ جو مرضی کر لیں محمد عربی کا دین تخت پر آ کر رہے گا...
ان شاء الله

Comments
Post a Comment